خود تقسیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سائنس) اپنے آپ کو حصّے کرنے کا عمل، (سائنس) ازخود خلیوں کی بانٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) اپنے آپ کو حصّے کرنے کا عمل، (سائنس) ازخود خلیوں کی بانٹ۔